کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال بتادی


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں . ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق سروس ایریا میں شامل 71 فیصد علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہیں .


ترجمان کا کہنا ہے کہ بقیہ علاقوں میں لوڈشیڈنگ بلوں کی ادائیگیوں اور بجلی چوری کی شرح پر منحصر ہے .
ترجمان کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ ان 29 فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک محدود ہے .

. .

متعلقہ خبریں