ملک میں عوامی نمائندگی دکھائی نہیں دے رہی، مولانا فضل الرحمان

ٹھٹھہ (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں عوامی نمائندگی دکھائی نہیں دے رہی،ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں حقیقی نظام قائم ہو، اس کے لیے جے یو آئی کی ملک میں بیداری کی تحریک چل رہی ہے۔

ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے وفد سے مذاکرات اب تک بامقصد رہے ہیں اور آئندہ بھی مذاکرات کے بہتر نتائج سامنے آئیں گے، صحافی نے سوال کیا کہ حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بنایا جارہا ہے کیا آپ اس کا حصہ بنیں گے؟ جس پر ان کا کہناتھا کہ فی الحال کوئی ایجنڈا زیر غور نہیں،مستقبل میں یہ صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔

Recent Posts

بھارتی اداکارہ نے سابق شوہر کرن ویر مہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن…

20 mins ago

ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں: آغا علی

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ ہم…

31 mins ago

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف…

32 mins ago

خوشاب، ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13افراد جاں بحق

خوشاب(قدرت روزنامہ ) خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9…

36 mins ago

فیصل کریم کنڈی بیان بازی سے باز آجائیں، بیرسٹر سیف

پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم…

40 mins ago

سندھ میں عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان طلب

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے آئی جی سے عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان…

48 mins ago