ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک اور گرم رہے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا . محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے .

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 42 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا . ادھر کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے . . .

متعلقہ خبریں