اوشن ایکس 7 کی قیمت میں 4 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)معروف کاز ساز کمپنی شینگن موٹرز نے بھی اپنی گاڑی اوشن ایکس 7 کی قیمت میں 4 لاکھ روپے کی بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔
کمپنی کی طرف سے اوشن ایکس 7 کمفرٹ کی قیمت میں اڑھائی لاکھ روپے کی کمی کی. جس سے اس گاڑی کی قیمت 82 لاکھ 99 ہزار روپے سے کم ہو کر 79 لاکھ 99 ہزار روپے ہو گئی.
اسی طرح اوشن ایکس 7 فیوچر سینسکی قیمت میں 4 لاکھ روپے کی کمی کی گئی۔ گاڑی کے اس ماڈل کی قیمت 89 لاکھ 49 ہزار روپے تھی جو اس کمی کے بعد 85 لاکھ 49 ہزار روپے ہو گئی۔
قیمتوں میں کمی کا اطلاق 4 مئی سے 15 جون 2024 تک ہو گا۔
واضح رہے کہ سیلز کم ہونے کی وجہ سے کیا کی طرف سے اپنی گاڑی اسٹونک کی قیمت میں 24 فیصد اور سوزوکی کی طرف سے سویفٹ کی قیمت میں 13 فیصد کمی کی گئی۔

Recent Posts

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

21 mins ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

37 mins ago

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران اچانک پستول کی گولی چل…

1 hour ago

آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا، عاطف رانا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے…

1 hour ago

جہانگیر ترین کی واپسی ۔۔۔کونسا اہم حکومتی عہدہ مل گیا ؟جانیے

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان…

2 hours ago

ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنے پراستاد نے6 بچوں کے ہاتھ توڑ دیئے

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنےپرسکول ٹیچرنے6 طلبا پر بہیمانہ…

2 hours ago