سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ایک ہیک شئیر کیا گیا ہے، جس میں سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا آسان طریقہ بتایا گیا ہے، جو کہ ایک اندھا بھی اپنا سکتا ہے . مذکورہ کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص کاغذ کے چھوٹے ٹکڑے میں دھاگہ رکھ کر اسے موڑ دیتا ہے . پھر اس کاغذ کو ترچھا کاٹتا ہے جس سے اس کی نوک بن جاتی ہے، اس نوک کو وہ سوئی کے سوراخ میں ڈالتا ہے اور دھاگہ کھینچ لیتا ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اگر آپ کی نظریں کمزور ہیں تو آپ کو بھی سوئی میں دھاگہ ڈالنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہوگا اور کوفت بھی محسوس ہوتی ہوگی .
لیکن ہمیشہ کی طرح سوشل میڈیا نے اس کا حل بھی بتا دیا ہے .
متعلقہ خبریں