کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تحصیل کھڈکوچہ گرو میں دو گاڑیوں میں خطرناک تصادم‘13افراد زخمی
مستونگ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تحصیل کھڈکوچہ گرو میں دو گاڑیوں میںخطرناک تصادم‘حادثہ انڈس اور آلٹو مہران کار گاڑی میں پیش آیا۔
تصادم کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل اسپتال منتقل کردیا۔
حادثے میں زخمی ہونے والے میں مرد خواتین اور بچے شامل ہے۔مستونگ: حادثے کے 8 افراد کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیا۔