جناح ٹاﺅن گرلز ہائی اسکول میں طلبہ پر تشدد، رپورٹ وزیر تعلیم کو ارسال، الزامات من گھڑت ثابت
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جناح ٹاﺅن گرلز ہائی سکول کے امتحانی حال میں لڑکی پر تشدد کے واقعے کی انکوائری رپورٹ وزیر تعلیم کو بھیج دی گئی،
تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں طلبہ کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات من گھڑت اور غلط ثابت کیے گئے، واضح رہے کہ ایف اے/ایف ایس سی کے امتحان کے دوران لڑکی پر تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا جس کی انکوائری رپورٹ ارسال کر دی گئی۔