پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ


ڈی آئی خان(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کو حادثہ پیش آیا ہے۔
حادثے میں شیر افضل مروت اوران کے ساتھی حادثہ میں محفوظ رہے۔‏ ڈی آئی خان سے اسلام آباد آتے ہوئے گاڑی کے 2 ٹائر پھٹ گئے۔