پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ


ڈی آئی خان(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کو حادثہ پیش آیا ہے .
حادثے میں شیر افضل مروت اوران کے ساتھی حادثہ میں محفوظ رہے .

‏ ڈی آئی خان سے اسلام آباد آتے ہوئے گاڑی کے 2 ٹائر پھٹ گئے .

. .

متعلقہ خبریں