لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کیخلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں 14صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ معاملہ پہلے ہی اپیلٹ کمیٹی میں زیر سماعت ہے ،عدالت چینی کی قیمت کے تکنیکی مسئلے پر مداخلت نہیں کرنا چاہتی ،شوگر ملوں کی اپیلوں پر سماعت کے لیے مجاز فورم موجود ہے ،ایپلٹ کمیٹی قیمت کے تعین کے لیے صارفین کو سامنے رکھے ، چینی کی قیمت کے تعین میں ملز مالکان کے تحفظات دور کیے جائے . . .