مخالفین نے من گھڑت کیس بنایا، ذمے داران کیخلاف کارروائی کی جائے، طلال خان ایڈووکیٹ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جھوٹے کیس میں مخالف فریق کو شکست، پشین لیویز کیساتھ مل کر من گھڑٹ کیس بنایا گیا، کاروباری لین دین میں ریاست کو ایک فریق کیخلاف استعمال کیا گیا، کیا ذمہ دار لوگوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کرپٹ لوگوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار ایڈووکیٹ طلال خان نے اپنے وضاحتی بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ فریق نے دوسرے کے پیسے دینے کے بجائے پشین لیویز کو استعمال کرکے انہی کیخلاف جھوٹا کیس دائر کروا دیا اور انہی کو چور ثابت کروانا چاہا۔ کیس چلتا رہا اور ریمانڈ سے لیکر ہر طرح کی سہولت لیویز تھانہ کو دی گئی مگر وہ ایک بھی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے اور یوں ایڈیشنل سیشن جج نے ثبوت نہ ہونے کی بنیاد پر ملزمان کو باعزت بری کردیا۔ طلال خان ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا کہ عدالتوں سے استدعا ہے ایسے جھوٹے کیس بنانے والوں پر ایس ایچ او سمیت مخالف فریقوں کو ایسی مثالی سزائیں دیا کریں تاکہ کسی اور کیساتھ ایسی ناانصافی کرنے کی کسی میں ہمت نہ ہو۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

6 hours ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

6 hours ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

6 hours ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

6 hours ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

7 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

7 hours ago