کچھ عرصہ پہلے تک 3ہزار میں فروخت ہونیوالا 20کلو آٹے کا تھیلااب کتنے میں دستیاب ہے؟ وزیر خوراک پنجاب نے بتا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ) کچھ عرصہ پہلے تک 3ہزار میں فروخت ہونیوالا 20کلو آٹے کا تھیلااب کتنے میں دستیاب ہے؟ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے بتا دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیرخوراک پنجاب بلال یاسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے، لاہور ڈویژن میں 10کلو آٹے کا تھیلا 800روپے میں دستیاب ہے،جبکہ فیصل آباد ڈویژن میں 10کلو آٹے کا تھیلا 830روپے میں فروخت ہورہا ہے،وزیر خوراک کا مزید کہناتھا کہ گجرات ڈویژن میں 10کلو آٹے کا تھیلا 850روپے میں دستیاب ہے،ملتان، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن میں 10کلو آٹے کا تھیلا 900روپے کا ہے،ان کا کہناتھا کہ آٹے کی کم قیمت پر بلاتعطل فراہمی سے غریب آدمی کا بنیادی مسئلہ حل ہوا۔

Recent Posts

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

1 min ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

29 mins ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

38 mins ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

46 mins ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

2 hours ago

راکھی ساونت کی کامیاب سرجری، رسولی نکال دی گئی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بھارت میں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت…

2 hours ago