’ میں جس ایجنڈے کیلئے نکلا تھا وہ آج ختم ہو گیا ‘ شیر افضل مروت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں جس ایجنڈے کیلئے نکلا تھا وہ آج ختم ہو گیاہے ، عمران خان کو ہر معاملے پر گراہ کیا گیاہے ۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے کہاہے کہ ملاقاتوں میں رکاوٹ جیل حکام ڈال سکتے ہیں ، جو اوپر ہوتے ہیں وہ بھی رکاوٹ ڈال سکتے ہیں، میں بانی پی ٹی آئی کیلئے نکلا تھا، آزادی کیلئے نکلا تھا، میں جس ایجنڈے کیلئے نکلا تھا وہ ایجنڈا ٓج ختم ہو گیا ، ہرمعاملے پر عمران خان کو گمراہ کیا گیاہے ، یہ لوگ آئیں اور قیادت کریں، میں ان کی پیروی کروں گا، یہ اپن بیان دیں پھر میں ان کا کچھا چٹھا کھولوں گا، میں تو الیکشن بھی نہیں لڑنا چاہتا تھا ، عمران خان کے کہنے پر لڑا۔

یاد رہے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین کیلئے پہلے شیر افضل مروت کا نام سامنے آ یا تھا لیکن بعدازاں ان کی جگہ شیخ وقاص اکرم کو نامزد کر دیا گیا جس پر شیر افضل مروت نے عمران خان سے ملاقات میں شکایت کرنے کا دعویٰ کیا ۔

Recent Posts

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

24 mins ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

33 mins ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

40 mins ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

2 hours ago

راکھی ساونت کی کامیاب سرجری، رسولی نکال دی گئی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بھارت میں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت…

2 hours ago

شیر افضل نے بچپن کی شرارتوں کے قصے سنا کر ناظرین کو لوٹ پوٹ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں…

2 hours ago