اسپیکر بلوچستان کی جانب سے سانحہ 9مئی ملک کیخلاف سازش قرار


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے سانحہ 9مئی کو ملک کے خلاف گھناﺅنی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک قائم و دائم رہنے کے لیے بنا، دنیا کی کوئی بیرونی اور اندرونی طاقت اسے ختم نہیں کر سکتی لیکن پھر بھی کوشش کی گئی مگر کامیاب نہیں ہوئی۔ انہوں اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمارے ملک کی تاریخ بہت سے واقعات سے بھری ہوئی ہے جس میں اس ملک کی بنیادیں ہلانے کی کوششیں کی گئی اور یہی واقعہ 9مئی کا ہے
جس میں ملک کی سالمیت پر حملہ کیا گیا۔ عبدالخالق اچکزئی نے مزید کہا کہ ہمیں بحیثیت قوم عزم کرنا ہے کہ ہمیں 9مئی جیسے واقعات کی بھرپور مذمت کرنی ہے اور مطالبہ کرنا ہے کہ جو بھی ذمہداران ہیں ان سب کو آئین اور قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئے تاکہ وہ آئندہ وقت کیلئے مثال بن جائیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

2 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

3 hours ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

3 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

3 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

3 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

4 hours ago