معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں، ویڈیو وائرل


لاہور (قدرت روزنامہ)معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھر اپنے چست لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں۔
سونیا کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اپنے کندھوں پر اسکارف تھامے ہوئے چل رہی تھیں۔انہیں حال ہی میں ایک تقریب میں باڈی کون سلیٹ لباس میں بھی دیکھا گیا تھا۔
سونیا نے بھورے رنگ کا لباس پہنا ہوا تھا اوروہ دوسرے لوگوں سے مل رہی ہیں۔ سونیا حسین ایک ایسی اداکارہ ہیں جو کسی کردار کو کمال تک نبھانا جانتی ہیں۔
انہوں نے اپنے فیشن کے انتخاب اور منتخب کردہ ڈراموں دونوں میں اپنے کیریئر میں ایک طویل سفر طے کیا ہے۔ وہ ایک خوبصورت ادا کارہ ہیں ،جس سے وہ خود بھی بخوبی واقف ہیں۔
سونیا حسین فیشن کے ساتھ تجربات کرنا پسند کرتی ہیں اور وہ مشرقی اور مغربی ہر قسم کے ملبوسات میں نظر آتی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین ان کے لباس کے انتخاب سے بہت زیادہ خوش نہیں ہیں اور مختلف کمنٹس سے اپنی ناراضگی طاہر کر رہے ہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

2 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

2 hours ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

2 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

3 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

3 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

4 hours ago