آئی پی ایل، سن رائزرز حیدرآباد نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی پی ایل ‘ سن رائزرز حیدر آباد کے بیٹرز نے لکھنو کے بولرز کی درگت بناتے ہوئے 166 رنز کا ہدف 9.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔
حیدرآباد سن رائزرز نے بغیر کسی نقصان کے 9.4 اوورز میں 167 رنز بنانے کے علاوہ 10 اوورز میں سب سے زیادہ ٹیم ٹوٹل اسکور کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔
اس سے قبل 10 اوورز میں سب سے زیادہ رنز 162 نارتھمپٹن شائر نے ووسٹرشائر کے خلاف بنائے تھے۔
سن رائزر حیدر آباد کی نے ٹیم نے مجموعی 150 رنز 8.2 اوورز میں مکمل کی جو بھی ایک ریکارڈ ہے۔
حیدرآباد اور لکھنو کے درمیان کھیلے گئے میچ میں 166 رنز کا ٹارگیٹ 10 اوورز کے اندر عبور ہونے والا سب سے بڑا ٹارگیٹ بن گیا ہے۔

Recent Posts

ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر پاکستان کا ایک روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر ایک…

9 mins ago

گورنر سندھ کا کرغستان میں پھنسے سندھ کے طالبعلموں کو مفت فضائی ٹکٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بشکیک میں پھنسے سندھ سے تعلق رکھنے…

24 mins ago

ہتک عزت بل کا معاملہ: مریم نواز نے تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو طلب کرلیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو آج پنجاب…

37 mins ago

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی زندگی پر ایک نظر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2021…

52 mins ago

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق…

1 hour ago

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں…

1 hour ago