پی سی بی نے غیر ملکی کوچز کے بعد ایک اور اہم عہدے پر غیر ملکی کو بھرتی کرنے کافیصلہ کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ پچز اور گراؤنڈز کے معیار کو بہتر بنانےکے لیے غیر ملکی ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت انٹر نیشنل پچز ایکسپرٹ کے ساتھ جلد معاہدہ طے پاجائے گاذرائع کا کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی خصوصی دلچسپی سے انٹر نیشنل پچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیصلے کے تحت پی سی بی غیر ملکی کیوریٹر کی خدمات حاصل کرے گا اور چیمپئنز ٹرافی سے قبل کیوریٹر پچز کے بہتر معیار کو یقینی بنائے گا جب کہ انٹر نیشنل کیوریٹر کی ذمہ داری مقامی کیوریٹرز کو تیار کرنا بھی ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف کیوریٹر کی تلاش کے لیے اشتہار دیا تھا تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ غیر ملکی کوچز کے بعد پچ ایکسپرٹ بھی غیر ملکی ہوگا۔

Recent Posts

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق…

6 mins ago

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں…

13 mins ago

اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال، پاکستان میں سالانہ کتنے لاکھ لوگ موت کے منہ میں جارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے…

26 mins ago

عنابی رنگ کا کھٹا میٹھا پھل فالسہ بے شمار فوائد کا حامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موسمِ گرما شروع ہونے کےساتھ آم کے بعد جس پھل کا سب…

33 mins ago

بادشاہوں کا کھیل ’پولو ‘ گلگت بلتستان میں کیوں مقبول ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’پولو‘ گلگت بلتستان کا سب سے مشہور کھیل ہے۔ یہ کھیل صدیوں…

42 mins ago

گلگت بلتستان کے 80 طلبہ بھی کرغزستان میں محصور، حکومت کا سیکریٹری خارجہ کو مراسلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان میں ملکی اور غیرملکی طلبہ کے درمیان ہونے والی لڑائی کے…

1 hour ago