ابرارالحق کی جانب سے تنقید کے بعد مشی خان کا نیا بیان سامنے آگیا

کراچی (قدرت روزنامہ) سینئر اداکارہ مشی خان نے ابرارالحق کی جانب سے تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلوکار ان کے بالی ووڈ میں کام کی پیش کش پر خوشی سے مرنے کی بات نہ کریں، جن کی موت جب لکھی ہوگی، وہ تب مرے گا۔

ابرارالحق کی ویڈیو کے بعد مشی خان نے انہیں جواب دیتے ہوئے مختصر ویڈیو میں کہا کہ کہ تقریبا 30 سال قبل 1996 میں جب ابرارالحق کو کوئی نہیں جانتا تھا تب ان کے ایک میوزیکل کنسرٹ کے لیے کراچی سے اداکارہ کو لاہور میزبانی کے لیے بلایا گیا تھا۔

انہوں نے گلوکار کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ تب وہ بطور استاد ملازمت کرتے تھے جب کہ مشی خان کو اس وقت بھی دنیا جانتی تھی۔اداکارہ نے دعوی کیا کہ انہوں نے اسی میوزیکل کنسرٹ میں تیس سال قبل گلوکار کو اس وقت حوصلہ دیا جب انہیں کوئی نہیں جانتا تھا۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ ابرالحق ان کے بالی ووڈ میں کام کی پیش کش پر خوشی سے مرنے کی بات نہ کریں، جن کی موت جب لکھی ہوگی، وہ تب مرے گا اور ایسی بات نہیں کہ وہ خوشی سے ہی مر جائیں گی۔

Recent Posts

بڑھتی ہوئی گرمی میں اے سی کے متبادل سستے آپشنز کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی ایئر کنڈیشن اور ایئر کولر…

5 mins ago

پھلوں کا بادشاہ آم مارکیٹ میں آگیا، مگر قیمت کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالآخر آگیا وہ پھل جس کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے،…

15 mins ago

حالیہ انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار متنازعہ ترین رہا ہے، اصغر اچکزئی

چمن(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جب…

25 mins ago

کرغستان میں پھنسے طلبہ کیلئے حکومت بلوچستان نے خصوصی ڈیسک قائم کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے کرغستان میں پھنسے طلبہ کے لئے خصوصی ڈیسک قائم کردیا ۔…

32 mins ago

کوئٹہ پریس کلب واقعہ قابل مذمت، پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سمجھوتا نہیں ہوگا، پی ٹی آئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف بلوچستان کے اسپیشل کمیٹی برائے اکاﺅنٹیبلٹی ڈسپلن سکیڈ کے سربراہ ڈاکٹر عمر…

37 mins ago

خضدار سبزی و گوشت مارکیٹ میں گندگی اور غلاظت کے ڈھیر امراض پھیلانے لگے

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار پرانا بس اڈہ سبزی و گوشت مارکیٹ میں گندگی اورغلاظت کی وجہ سے…

51 mins ago