ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 46 کروڑ ڈالر ہو گئے . سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ریزرو میں 1 ارب 14 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد بینک کے ڈالر ریزرو 9 ارب 12 کروڑ ڈالر ہوگئے جبکہ بینکوں کے پاس کھاتے داروں کے 5 ارب 34 کروڑ ڈالر جمع ہیں .

ملکی ڈالر ذخائر میں اضافہ آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر ملنے سے ہوا . . .

متعلقہ خبریں