عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
واشنگٹن(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جولائی کے لیے برینٹ کروڈ فیوچر 57 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 84.15 ڈالر فی بیرل ہو گیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ جون کے لیے 56 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 79.55 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔