کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کام کی رفتار تیز کرنے کے لیے اسمبلی میں قرارداد میر زابد علی ریکی نے پیش کردی، قرارداد کے متن میں کہا ہے کہ کوئٹہ کراچی شاہراہ حادثات کا مرکز بن چکی ہے، یہ سنگل لائن شاہراہ صوبے کے دس بڑے شہروں سے گزرتی ہے، جو قاتل شاہراہ کے نام سے مشہور ہے، وفاقی حکومت مذکورہ شاہراہ پر ہونے والے حاداثات کو مد نظر رکھ اس پر کام کی رفتار کو تیز کرے پچھلے پانچ سال میں اس روڈ کے حوالے قرارداد پیش کرتے رہے مگر عمل نہ ہوسکا۔ وفاق کی جانب سے وعدے کے باجود اس پر کام سست روی کا شکار ہے، جس طرح کام ہورہا ہے، لگتا نہیں کہ دس سال میں کام مکمل کیا جائے گا۔
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…
اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…