نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 14 مئی کو سماعت کرے گا ،جسٹس امین الدین،جسٹس جمال مندوخیل ،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی پانچ رکنی لارجر بنچ کا حصہ ہونگے۔
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کردیا،سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو پیش ہونے کا موقع دے رکھا ہے،بانی پی ٹی آئی کی پیشی کی صورت میں اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو انتظام کرنے کا حکم دیا گیا ہے،اٹارنی جنرل اور نیب پراسیکیوٹر سمیت دیگر فریقین کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا ۔

لاہور ہائیکورٹ کا جوہر ٹاؤن کے کیفوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم، دوبارہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر 10،10لاکھ پر جرمانہ کی وارننگ
یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 2022 میں نیب ترامیم چیلنج کی تھیں،سابق چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دی تھیں ،سپریم کورٹ نے 2022 میں ہونے والی پہلی اور دوسری نیب ترامیم کالعدم قرار دی تھیں،سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجازالاحسن نے اکثریتی فیصلہ دیا تھا،جسٹس منصور علی شاہ نے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا تھا،وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے۔

Recent Posts

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

6 mins ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

33 mins ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

50 mins ago

صرف2فٹ زمین کی خاطر2بھائی قتل

شکارپور (قدرت روزنامہ)شکارپورمیں صرف دوفٹ زمین کی خاطردوسگےبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا تفصیلات کےمطابق شکارپورکے…

56 mins ago

وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…

3 hours ago

موجودہ حکومت اسی راستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان

کراچی(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان جس…

3 hours ago