لاہور (قدرت روزنامہ) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کو سفید پھولوں کے ساتھ کیا گیا نیا بولڈ فوٹوشوٹ لوگوں کو برہم کرگیا۔
حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر چند تصاویر جاری کی ہیں جن میں وہ سفید پھولوں کیساتھ پوز دے رہی ہیں۔تصاویر میں آمنہ الیاس جینز پہنی نظر آرہی ہیں لیکن ان کی شرٹ کی آستینیں نظر نہ آنے پر سوشل میڈیا صارفین ششدر رہ گئے ہیں اور یہی بات ناقدین کی آنکھوں میں کھٹک رہی ہے۔
ممکنہ طور پر اداکارہ نے سلیولیس ٹاپ پہن رکھا ہے لیکن ان کا یہ فوٹوشوٹ شدید تنقید کی زد میں آچکا ہے اور اس تنقید سے اپنی پوسٹ کو بچانے کیلئے اداکارہ نے پوسٹ کا کمنٹ سیکشن بند کر رکھا ہے۔
لندن (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…
لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…