ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں . سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گر گئے ہیں .


ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں . ڈیلرز کے مطابق صرف 6 ماہ میں سولر پینل کی قیمتیں 30 فیصد کم ہوئی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں