بلوچستان اسمبلی کے باہر زمیندار ایکشن کمیٹی کا احتجاجی کیمپ جاری


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کے باہر زمیندار ایکشن کمیٹی کا اپنے مطالبات کےحق میں احتجاجی کیمپ جاری ہے .
زمیندار ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ دیہی فیڈرز پر بجلی کا دورانیہ صرف تین گھنٹے ہے اس میں بہتری لائی جائے .

زمیندار ایکشن کمیٹی نے زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کا بھی مطالبہ کیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں