واضح رہےکہ حکومت کی جانب سے گندم نہ خریدے جانے پر کسان سراپا احتجاج ہیں اور پنجاب کے مختلف شہروں میں کسان گندم جلاکر احتجاج کررہے ہیں . چیئرمین کسان اتحاد خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے ساتھ دھوکہ نہ کرے سچ بولے، ہم سے پہلے کمٹمنٹ کی گئی کہ گندم کی خریداری کی جائے گی لیکن اب نہیں خرید رہے، کاشت کار کو 1500 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، جب اگلی فصل کے پیسے نہیں ہوں گے تو کپاس کیسے ہوگی؟ خالد کھوکھر کا کہنا تھا کہ ہم نے گندم 2700 روپے میں بیچی ہے، غریب کو بھی سارا سال اس قیمت پر گندم ملنی چاہیے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائیوں کے باوجود گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے .
گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے نا صرف آلودگی میں اضافہ ہورہاہے بلکہ لوگ سانس، ناک، گلے اور آنکھوں کی بیماریوں میں بھی مبتلا ہورہے ہیں .
متعلقہ خبریں