پراپرٹی لیکس میں کون کون شامل ہیں۔۔؟ جاپانی میڈیا نے بھی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے


ٹوکیو(قدرت روزنامہ)پراپرٹی لیکس میں کون کون شامل ہیں۔۔؟ اس حوالےسے جاپانی میڈیا نے بھی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ہیں ۔ اربوں ڈالر زکی پراپرٹی لیکس کے انکشاف کے حوالے سے جاپانی میڈیا کا کہنا ہے کہ پراپرٹی لیکس میں حزب اللّٰہ، اسلامی پاسداران انقلاب کے لوگ اور یمن کے حوثیوں سے تعلق رکھنے والے بھی شامل ہیں۔ رئیل سٹیٹ ڈولپرز اور حزب اللّٰہ کے مبینہ رکن ادھم تبجا کا نام بھی شامل ہے۔
ٹوکیو ( مانیٹرنگ ڈیسک )پراپرٹی لیکس میں کون کون شامل ہیں۔۔؟ اس حوالےسے جاپانی میڈیا نے بھی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ہیں ۔ اربوں ڈالر زکی پراپرٹی لیکس کے انکشاف کے حوالے سے جاپانی میڈیا کا کہنا ہے کہ پراپرٹی لیکس میں حزب اللّٰہ، اسلامی پاسداران انقلاب کے لوگ اور یمن کے حوثیوں سے تعلق رکھنے والے بھی شامل ہیں۔ رئیل سٹیٹ ڈولپرز اور حزب اللّٰہ کے مبینہ رکن ادھم تبجا کا نام بھی شامل ہے۔
جاپانی میڈیا کے مطابق پراپرٹی لیکس میں ایک ہزار سے زیادہ جاپان کے شہری بھی شامل ہیں۔ ان جاپانیوں میں مبینہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد بھی شامل ہیں۔