انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی ورکر پریشان ہیں کہ ملک میں کیا ہورہا ہے،اعلی عدلیہ کو دیکھنا چاہیے ایسے فیصلے تو نہیں ہورہے جو دس سال بعد دوبارہ دیکھنے پڑیں، ہوا بدلنے سے فیصلہ نہیں بدلنا چاہیے، سپریم جوڈیشل کونسل کو اجلاس بلانا چاہیے . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اسٹبلشمنٹ کے خلاف باتیں کرنے والوں کے اثاثوں کو چیک کرنا چاہیے اور یہ بھی دیکھنا چاہیے سازش میں کون ملوث ہے .
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ حکومت مخالفین کیطرف سے اقتدار نہ ملنے پر برا کہا جاتا ہے،اسٹیبلشمنٹ کو سیاست میں گھسیٹا جارہا ہے،،غریبوں اور عوام کے فیصلے سالوں سے نہیں آرہے،لاڈلوں کے فیصلے گھنٹوں میں آرہے ہیں .
متعلقہ خبریں