امریکی انتخابات 2024 :جو بائیڈن کا ٹرمپ کے ساتھ پہلا صدارتی مباحثہ کس تاریخ کو ہو گا ؟ جانیے


واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکہ میں 60 ویں صدارتی انتخابات رواں برس 5 نومبر کو ہوں گے۔امریکہ میں صدارتی انتخابات 2024 کےلیے امریکی صدر جو بائیڈن کا اپنے حریف سابق صدر ٹرمپ کے ساتھ پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کو ہوگا۔ڈیموکریٹک امیدوار بائیڈن اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دو بدو بحث کی دعوت قبول کرلی ہے ۔
واضح رہے کہ امریکی صدر بائیڈن اور ٹرمپ کا دوسرا مباحثہ ستمبر میں ہوگا۔