امریکی انتخابات 2024 :جو بائیڈن کا ٹرمپ کے ساتھ پہلا صدارتی مباحثہ کس تاریخ کو ہو گا ؟ جانیے

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکہ میں 60 ویں صدارتی انتخابات رواں برس 5 نومبر کو ہوں گے . امریکہ میں صدارتی انتخابات 2024 کےلیے امریکی صدر جو بائیڈن کا اپنے حریف سابق صدر ٹرمپ کے ساتھ پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کو ہوگا .

ڈیموکریٹک امیدوار بائیڈن اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دو بدو بحث کی دعوت قبول کرلی ہے . واضح رہے کہ امریکی صدر بائیڈن اور ٹرمپ کا دوسرا مباحثہ ستمبر میں ہوگا . . .

متعلقہ خبریں