لورالائی محکمہ انڈسٹریز کی عدم توجہ، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں چینی ناپید
لورالائی(قدرت روزنامہ)محکمہ انڈسٹریز کی عدم توجہ کی وجہ سے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر مےں چینی ناپید ہونے لگی ڈپٹی کمشنر لورالائی کی جانب سے817 ٹن چےنی کے کوٹہ کا پرمٹ جاری کےا جا چکے ہےں لےکن محکمہ انڈسٹرےز نے آدھے کوٹے کے اےن او سی جاری کئےے ہےں جو لورالائی کے لئےے ناکافی ہےں اور اس وقت لورالائی مےں چےنی کی قلت پےدا ہو چکی ہے اور دکاندار مارکےٹ سے زےادہ نرخوں مےں فروخت کر رہے ہےں لورالائی کے عوامی،سماجی حلقوں نے وزےراعلی بلوچستان،محکمہ انڈسٹرےز کے مجاز افسروں سے مطالبہ کےا ہے کہ مصنوعی قلت کو ختم کرنے کے لئے فوری طور پر اقدامات اٹھائے جائےں اور مکمل اےن او سی جاری کئےے جائےںتاکہ چےنی کی مصنوعی قلت کا خاتمہ ہو سکے اورعوام کوچےنی اپنے نرخوں پر مل سکے۔