کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے زمرک اچکزئی کا کہنا تھا کہ معدنیات پر پہلا حق علاقے کے عوام کا ہوتا ہے، پی پی ایل صوبے کے ساتھ معاہد ہ کرنے کو تیا رنہیں، بجٹ میں ہمارے پاس دس کلو میٹر روڈ بنانے کے پیسے نہیں، وفاق این ایف سی میں طے شدہ حصہ دینے سے انکاری ہے، وفاق ہمیں اجازت دے تو ہم کوئلہ سے تین گرڈ اسٹیشن بناسکتے ہیں، کوئٹہ سے ہوائی جہاز کا ٹکٹ پچپن ہزار ہوگیا ہے، بلوچستان کو لاوارث سمجھ کر خسارے کے محکمے دیے گئے ہیں، اٹھارہویں ترمیم سے ہمیں فائدہ نہیں نقصان ہوا ہے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…