الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور (قدرت روزنامہ)الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی طالبات کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کا تین سو الیکٹرک بائیکس کی بجائے اپلائی کرنے والی تمام خواتین کو بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکٹرک بائیکس کے لیے خواتین کا کوٹہ تین سو کی بجائے آٹھ ہزار انتالیس کر دیا گیا ہے ، صوبائی وزیر بلال اکبر خان کہنا ہے کہ پہلے سے موجود ٹرانسپورٹ سسٹم کو بہتر کریں گے اور سڑکوں پر اوور لوڈنگ روکیں گے ، اوور لوڈنگ کے باعث سڑکوں کا سالانہ دو سے تین ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق سموگ کے پیش نظر لاہور میں 27 الیکٹرک بسیں رواں سال جبکہ سو ماحول دوست بسیں آئیندہ سال مئی میں سڑکوں پر ہونگی۔دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف موثر کارروائی کے لیے موٹر وہیکل ایکٹ میں ترمیم کرکے شکنجہ کسا جائے گا۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago