اسمگلنگ میں سہولت کاری، ایس ایچ او اور انچارج سی آئی اے وندر معطل
حب(قدرت روزنامہ)ایرانی تیل اور دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں سہولت کاری کے الزام میں ایس پی پولیس ضلع حب رانا معروف عثمان نے ایس ایچ او وندر اور ا نچارج سی آئی اے وند ر کو انکے عہدوں سے ہٹا کر معطل کردیا ہے اور محکمانہ انکوائری کے احکامات جاری کئے ہیں