کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے تمام (سرکاری و نجی) تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
صوبائی حکومت کے مطابق 2 ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی اور یکم اگست سے اسکول دوبارہ کھل جائیں گے۔
اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات دی جا رہی ہیں، جن کا اطلاق صوبے بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ سندھ کے سرکاری و تعلیمی اداروں میں یکم جون تا 31 جولائی تعطیلات کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…