بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر


پشاور(قدرت روزنامہ) ریٹائرڈ بریگیڈئیر محمد مصدق عباسی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا .
گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر معاون خصوصی کی تقرری کی منظوری دی .

جاری اعلامیہ کے مطابق بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی کو انسداد رشوت ستانی کے لیے معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں