شیر افضل مروت نے کے پی بیورو کریسی پر سوالات اٹھادیے


رؤف حسن پر حملہ بولنے والوں کے لیے دھمکی، وفاق بھی خیبر پختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے خیبر پختونخوا کی بیورو کریسی پر سوالات اٹھادیے۔
شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پرانی بیورو کریسی کیسز میں پیش رفت یقینی نہیں بنارہی۔ دوسری طرف وفاق بھی خیبر پختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے۔ ایسی صورت میں معاملات اٹکے ہی رہیں گے۔
شیر افضل مروت کا ہکنا ہے کہ رؤف حسن پر حملہ بات کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے لیے دھمکی ہے۔ میرے بیان پر بانی پی ٹی آئی ناراض ہوئے۔ ملاقات ہوگی تو تمام معاملات کلیئر ہوجائیں گے۔ جہاں بھی کچھ غلط ہوگا ہم نشاندہی کرتے رہیں گے۔

Recent Posts

طلال چودھری وزیراعظم شہباز شریف ,بلاول بھٹو ملاقات اور بجٹ تحفظات پر بول پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ…

2 mins ago

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل…

5 mins ago

مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ…

28 mins ago

وسیم اکرم قومی ٹیم کی کارکردگی اور بار بار تبدیلیوں پر پھٹ پڑے

لاہور (قدرت روزنامہ )سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ…

41 mins ago

وقت آگیا ہے بابر ، شاہین اور دیگر سینئرز کو اب آرام کروایا جائے،نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہئے: عثمان شنواری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے بھی…

1 hour ago

احسن خان نے شوبز انڈسٹری میں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ یہ محض ایک…

1 hour ago