وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی صدر پنجاب اسمبلی پریس گیلری اخلاق باجوہ کے گھر آمد

لاہور (قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری صدر پنجاب اسمبلی پریس گیلری اخلاق باجوہ کے گھر تشریف لائیں ۔ عظمیٰ بخاری نے اخلاق باجوہ کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور صحت یابی کی دعا کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا کہ حکومت آپکے ہر مشکل وقت میں مکمل تعاون کرے گی۔ جو کچھ پنجاب حکومت سے ہوسکا وہ آپ اور آپ کے اہلخانہ کےلئے کیاجائےگا۔ پوری امید ہے آپ جلد صحتیاب ہوکر اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ جس باہمت طریقے سے آپ بیماری سے لڑ رہے ہیں اللہ آپکو جلد صحت یاب کرے گا۔ آپ نے ہمیشہ پنجاب اسمبلی کی رپورٹنگ میں نمایاں اور فعال کردار ادا کیا۔

صدر پریس گیلری اخلاق باجوہ نے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا اپنے گھر آمد پر شکریہ ادا کیا۔ انکا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پنجاب حکومت نے میرا بہت ساتھ دیا ہے۔ جلد صحت یاب ہوکر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لوں گا۔

Recent Posts

شیخ رشیدنےقربانی کاجانورخریدلیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)عیدالاضحیٰ کی آمدآمد،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدنےقربانی کاجانورخریدلیا۔ تفصیلات کےمطابق عیدالاضحیٰ میں…

3 hours ago

سیاسی و حکومتی معاملات پر مذاکرات کیلئے ایم کیوایم کی 4 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

کراچی (قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی…

3 hours ago

کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے کے واقعہ پرسوارا بھاسکر کا بیان بھی سامنے آگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے چندی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی…

3 hours ago

دکی ،کوئلہ لوڈنگ کی بندش سے متعلق 14 دن سے جاری ہڑتال ختم

دکی(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع دکی میں ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کی جا نب سے 14…

4 hours ago

چمن،ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار شدید زخمی

چمن (قدرت روزنامہ)چمن روغانی روڈ پر نامعلوم افراد کی ایف سی فورسیز کی گاڑی پر…

4 hours ago

’(ن) لیگ سے اتحاد ایک بھیانک تجربہ ہے‘پیپلز پارٹی کے گورنر پنجاب سلیم حیدر کا حیران کن بیان

لاہور (قدرت روزنامہ) گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ آزادی اظہار…

4 hours ago