عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں کتنا سستا ہونے کا امکان؟جانیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو گئی جس کے ملکی معیشت پر بھی اثرات مرتب ہونے اور مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں ایک ڈالر 68سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی ہے، عالمی منڈی میں پیٹرول 96ڈالر 19سینٹ کی سطح پر ہے، جس سے ملکی سطح پر بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان ہے،پیٹرول کی قیمت میں 4روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔

Recent Posts

پشاور: الیکشن ٹریبونل کا انتخابی عذر داریوں میں فریقین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے اشتہار دینے کا حکم

پشاور (قدرت روزنامہ ) الیکشن ٹریبونل نے انتخابی نتائج کیخلاف دائر درخواستوں میں فریقین کی…

26 mins ago

عمران خان کی نااہلی کیخلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی…

40 mins ago

وزیر اعلیٰ پنجاب نے خوشاب میں جھولا گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خوشاب جوہر آباد میں جھولا گرنے…

51 mins ago

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے شادی کیلئے 23 جون کا انتخاب کیوں کیا؟ دلچسپ انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی مست نینوں والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار…

1 hour ago

پاکستان کرکٹ ٹیم میں ٹیلنٹ بہت لیکن استحکام نہیں : آسٹریلوی کرکٹر

میلبورن (قدرت روزنامہ )آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ…

1 hour ago

45 ہزار بجلی کا بل، بھارتی شہری کا گھر میں موم بتیاں جلانے کا اعلان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )پورا دن کچھ گھنٹوں کی دستیاب بجلی جبکہ ہزاروں کا بجلی…

2 hours ago