2ارب 60کروڑ روپے کی لاگت سے کوئٹہ سٹی روڈ پروجیکٹ میں 30کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں منظرعام پر آگئیں
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ سٹی روڈ پروجیکٹ میں 30 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں منظرعام پر آگئیں۔ 2 ارب 60کروڑ روپے کی لاگت سے کوئٹہ سٹی روڈ پروجیکٹ میں 30کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں منظرعام پر آگئیں ۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے کئے گئے خصوصی آڈٹ میں 30کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔24کروڑ روپے پروجیکٹ اتھارٹی کی ناہلی کی وجہ سے غیر ضروری اخراجات میں ضائع ہوئے۔
منصوبے کے بروقت مکمل نہ ہونے کی وجہ سے چار کروڑ 60لاکھ کی اضافی ادائیگیاں کی گئیں۔کنسلٹنسی فیس کی مد میں ایک کروڑ 60لاکھ کی اضافی ادائیگی کی گئی۔کنڑیکٹرز سے انکم ٹیکس کی مد میں بیس لاکھ روپے کم وصول کئے گئے ،50لاکھ روپے کی مشتبہ ادائیگیاں بھی کی گئیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…