بلوچستان ہائیکورٹ ؛بانی پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست خارج

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست خارج کر دی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی کی درخواست عدالتی دائرہ اختیار میں نہ ہونے پر خارج کی گئی،چیف جسٹس بلوچستان جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بنچ نے سماعت کی۔

یاد رہے کہ وکیل امان اللہ کنرانی نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست دائر کی تھی۔

Recent Posts

پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…

8 mins ago

وفاقی بجٹ کے بعد تعمیراتی سریے کی تازہ قیمت سامنے آگئی

بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…

20 mins ago

سعودی اتھارٹی نے حج سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیئے

ریاض (قدرت روزنامہ) دنیابھر سے 18لاکھ 33ہزار 164عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی، ان…

30 mins ago

حکومت کا تنخواہوں پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غور

مشاورت کے نتائج کا انحصار آئی ایم ایف کی رضامندی سے ہوگا اسلام آباد (قدرت…

36 mins ago

اپنی ہر کامیابی اپنے والد نواز شریف کے نام کرتی ہوں،وزیراعلیٰ پنجاب

بچوں کی پرورش میں والد کے انمول کردار کو تسلیم کرنے کا دن ہے،مریم نواز…

53 mins ago

بلے کا نشان واپس لینے، توشہ خانہ نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر اپیل پر سماعت 20 جون…

1 hour ago