عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کاپیمرا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کاپیمرا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا گیا، پریس ایسوسیی ایشن آف سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست دائر کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواستگزار سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ رپورٹرز کی نمائندہ تنظیمیں ہیں،درخواست میں سیکرٹری اطلاعات اور چیئرمین پیمرا کو فریق بنایا گیاہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیمرا نے 21مئی کو ترمیمی نوٹیفکیشن کے ذریعے عدالتی رپورٹنگ سے متعلق ہدایات جاری کیں،پیمرا نوٹیفکیشن آرٹیکل 19اور 19اے کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ کے فیصلے کی پیمرا نوٹیفکیشن میں غلط تشریح کی گئی ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پیمرا کا نوٹیفکیشن غیرآئینی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔

Recent Posts

ہرنائی، شعبان سے اغوا ہونے والے 10 افراد چوتھے روز بھی بازیاب نہ ہوسکے

ہرنائی(قدرت روزنامہ)زرغون شعبان پکنک پوائنٹ سے اغوا ہونے والے 10 افراد چوتھے روز بعد بھی…

5 mins ago

صو بائی بجٹ میں اخبار فرشوں کے بہبود فنڈ کو نظرانداز کرنا انتہائی افسوناک ہے، انجمن اخبار فروشاں

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)انجمن اخبا ر فروشاں کے جاری کر دہ پر یس ریلیز کے مطا بق…

13 mins ago

تھانہ پر حملہ اور اسلحہ لیجانے کا نوٹس ،ڈی سی سمیت تمام ذمہ داران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے ،ضیا لانگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ بلو چستان میر ضیاءاللہ لانگو کا تربت میں امن و امان کی…

21 mins ago

بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران 868 ٹریفک حادثات ،23 افراد جاں بحق ،1247 افراد زخمی

سونمیانی وندر(قدرت روزنامہ)بلوچستان کی شاہراہوں پر ایک ہفتے کے دوران روڈ ٹریفک کے مختلف حادثات…

30 mins ago

بلوچستان حکومت نے دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے ایک متوازی بجٹ بنایا ہے، شعیب نو شیروانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا ہے کہ بلو چستان حکومت نے…

43 mins ago

پشتونخوا نیپ کے زیر اہتمام عثمان خان کاکڑ کی تیسری برسی کے جلسہ عام میں متعدد قراردادیں منظور

مسلم باغ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے زیر اہتمام پشتون قومی سیاسی تحریک کے عظیم…

60 mins ago