فش فارم کے تالاب میں نہاتے ہوئے6 بچے ڈوب گئے

علی پور چٹھہ (قدرت روزنامہ) فش فارم کے تالاب میں نہاتے ہوئے 6بچےڈوب گئے۔

دنیا نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ بستی عیسائیاں کے قریب مچھلی فارم کے تالاب میں پیش آیا جہاں شدید گرمی سے بچنے کیلئے نہاتے ہوئے 6 بچےتالاب میں ڈوب گئے، ریسکیو ٹیموں اور مقامی افراد بروقت پہنچ کر 4 بچوں کو زندہ بچا لیا جبکہ 2 زندگی کی بازی ہار گئے۔تمام بچوں کی عمریں 6 سے 7 سال کے درمیان ہیں، ایک بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ باقی 3 کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Recent Posts

فوجی آپریشن کی کھل کر مخالفت کیوں نہ کی؟ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ علی امین گنڈاپور پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خیبر پختونخوا سے ارکان قومی…

3 mins ago

عمران خان کے خلاف مزید کیسز بن سکتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے آگے جاکر…

10 mins ago

ہتھیار ڈالنے والے کچے کے ڈاکوؤں کو قومی دھارے میں لایا جائے، صدر آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ریاست کے سامنے…

17 mins ago

سپریم کورٹ: 3 نئے ججز نے حلف اٹھالیا، تعداد 17 ہوگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز جسٹس ملک شہزاد، جسٹس عقیل عباسی…

27 mins ago

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی: مختلف ممالک سے سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سکھ کمیونٹی کے مذہبی تہوار مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 185 ویں برسی…

33 mins ago

ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے پولیو کے…

40 mins ago