پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 51 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو اتارچڑھاو کے باوجود تیزی رہی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای-100 انڈیکس کی 75 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد دوبارہ بحال ہوگئی اور 51 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے نتیجے میں حصص کی مالیت میں 48 ارب 74کروڑ 18 لاکھ 65 ہزار 555روپے کا اضافہ ہوگیا۔کاروباری دورانیے میں وقفے وقفے سے پرافٹ ٹیکنگ سے مارکیٹ اتارچڑھاو کا شکار رہی اور ایک موقع پر 231پوائنٹس کی مندی بھی ہوئی تاہم کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای-100 انڈیکس 157.80پوائنٹس کے اضافے سے 75 ہزار 114.47 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

Recent Posts

بلے کا نشان واپس لینے، توشہ خانہ نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر اپیل پر سماعت 20 جون…

1 min ago

کومل عزیز خان نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ) کومل عزیز خان نے ایک شو کے دوران ڈراموں میں اداکاری چھوڑنے…

4 mins ago

ایم کیو ایم نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی

کراچی (قدرت روزنامہ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے رابطے…

11 mins ago

متوقع بارشوں سے شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، وزیراعلیٰ سندھ نے انتظامیہ کو چوکس کردیا

ملک میں 29 اور 28 جون سے مون سون متوقع ہے، وزیراعلیٰ سندھ کراچی (قدرت…

13 mins ago

میدان عرفات میں 46 ڈگری کی گرمی بھی حجاج کا جوش و جذبہ کم نہ کرسکی

حجاج کو گرمی سے بچانے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی اقدامات مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ)20 لاکھ…

24 mins ago

عمران خان کی مبینہ شراب نوشی کا بیان بہروز سبزواری کو لے ڈوبا، چینل کے خلاف مقدمے کا عندیہ

ایف ایچ ایم پاکستان نے ایک اور ویڈیو جاری کردی کراچی (قدرت روزنامہ)بہروز سبزواری کا…

36 mins ago