رواں سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ جانیے

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کا بجٹ کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافے کا امکان ہے۔
24 نیوز کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ جب وفاقی بجٹ سے پہلے صوبائی بجٹ پیش ہونے جا رہاہے،خیبرپختونخوا کا بجٹ کل 3 بجے پیش کیا جائیگا، آئندہ مالی سال کا بجٹ ممکنہ طور 17 سو ارب سے زائد کا ہوگا،جس میں اے ڈی پی کیلئے 200 ارب روپے مختص کئے جا رہے ہیں، کچھ سیکٹرز پر ٹیکس میں کمی جبکہ نئے سیکٹرز ٹیکس نیٹ میں لائے جائینگے،تمباکو سمیت دیگر پر پی ای ڈیوٹی لگائی جائیگی۔ملاکنڈ ڈویژن سمیت ضم اضلاع میں ٹیکس نفاذ پر وفاق کو مشاورت کی پیشکش کی جائیگی،ضم اضلاع پر ٹیکسز کا بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے تجاویز بھی تیارکر لی گئی ہیں،بجٹ تجاویز وزیراعلیٰ کو ارسال کر دی گئیں،جن کا آج جائزہ لیا جائیگا۔

Recent Posts

رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے چھوٹی رات کون سی ہوگی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…

28 mins ago

تعمیراتی شعبےکے لیے بری خبر، سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…

41 mins ago

اونٹ اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے والوں کو کھلا نہیں چھوڑسکتے،گورنر سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…

44 mins ago

پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…

1 hour ago

وفاقی بجٹ کے بعد تعمیراتی سریے کی تازہ قیمت سامنے آگئی

بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…

1 hour ago

سعودی اتھارٹی نے حج سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیئے

ریاض (قدرت روزنامہ) دنیابھر سے 18لاکھ 33ہزار 164عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی، ان…

1 hour ago