کرکٹ آسٹریلیا نے وسیم اکرم کو اہم ذمہ داری سونپ دی

کنبرا(قدرت روزنامہ) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ملٹی کلچرل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے مجموعی طور پر 54ایمبیسیڈرز مقرر کیے گئے ہیں جن میں بھارت کے روی شاستری، سری لنکا کے رسل آرنلڈ اور بنگلہ دیش کے امین الاسلام بھی شامل ہیں۔آسٹریلیا کے ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ، فواد احمد، سکاٹ بولینڈ، ویمنز ٹیم کی سابق کپتان لیزا استھالیکر اور میل جونز بھی ایمبیسیڈر پروگرام کا حصہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے ان ایمبیسیڈرز کی تقرری 2سال کے لیے کی گئی ہے۔

Recent Posts

سعودی اتھارٹی نے حج سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیئے

ریاض (قدرت روزنامہ) دنیابھر سے 18لاکھ 33ہزار 164عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی، ان…

10 mins ago

حکومت کا تنخواہوں پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غور

مشاورت کے نتائج کا انحصار آئی ایم ایف کی رضامندی سے ہوگا اسلام آباد (قدرت…

16 mins ago

اپنی ہر کامیابی اپنے والد نواز شریف کے نام کرتی ہوں،وزیراعلیٰ پنجاب

بچوں کی پرورش میں والد کے انمول کردار کو تسلیم کرنے کا دن ہے،مریم نواز…

33 mins ago

بلے کا نشان واپس لینے، توشہ خانہ نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر اپیل پر سماعت 20 جون…

55 mins ago

کومل عزیز خان نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ) کومل عزیز خان نے ایک شو کے دوران ڈراموں میں اداکاری چھوڑنے…

57 mins ago

ایم کیو ایم نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی

کراچی (قدرت روزنامہ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے رابطے…

1 hour ago