بلوچستان اسمبلی میں کمیٹیوں کے قیام کیلئے وزیراعلیٰ سے مشاورت ہوگئی، اسپیکر


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو نے ایک بل پیش کیا جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ محکمہ بور ڈ آف ریونیو قواعد انضباط کار صوبائی اسمبلی مجریہ 1974کے قاعدہ نمبر 180کے تحت تحریک پیش کریں کہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کوئٹہ کا (ترمیمی) آرڈیننس 2024 کو اسمبلی کے سامنے پیش کرنے کی بابت قاعدہ نمبر 24 کے لوازمات کو مستثنیٰ قرار دیا جائے جس پر نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر مالک بلوچ نے پوائنٹ آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایک بہت ضروری بل ہے اس کو کمیٹی کے حوالے کیا جائے تاکہ وہ اس کا تفصیلی جائزہ لے کر اسمبلی میں رپورٹ پیش کریں جس پر اسپیکر نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں کمیٹیوں کے قیام کیلئے وزیراعلیٰ سے مشاورت ہوگئی ہے، لہٰذا ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کا ترمیمی آرڈیننس 2024 کمیٹی کے حوالے کیا جائے تاکہ وہ تفصیلی رپورٹ بنا کر اسمبلی میں پیش کریں۔

Recent Posts

ایف سی فورسز کی غیر ضروری تعیناتی اور شاہراہوں پر چیک پوسٹوں کی تعمیر، بلوچستان ہائیکورٹ نے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست نمبر 1338/2019 پر جسٹس عبداللہ بلوچ اور جسٹس…

7 mins ago

کوئٹہ سے 20 ملزمان گرفتار، 3 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، موٹر سائیکل، منشیات و اسلحہ برآمد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ پولیس کی اشتہاری مفرور سنیچرز نامزد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم…

18 mins ago

ٹرانسپورٹرز کا چالان اور موٹروے پولیس کے رویہ کیخلاف لکپاس کے مقام پر احتجاج

بولان(قدرت روزنامہ)موٹر وے پولیس کی ایک مسافر گاڈی کو ایک ہزار چالان کرنے اور ناروا…

27 mins ago

حکومت بلوچ اور پشتونوں کیخلاف آپریشن کے ذریعے ان کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، بی این پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے آپریشن عزم…

37 mins ago

رکن صوبائی اسمبلی صمد گورگیج پارلیمانی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی امور منتخب

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان صمد خان گورگیج پارلیمانی سیکرٹری برائے…

49 mins ago

اوستہ محمد میں خاتون کا قتل ،ملزمان کی گرفتاری کیلئے اہلخانہ کا احتجاج

اوستہ محمد(قدرت روزنامہ)شہداد کوٹ سندھ کے رہائشی حامد علی بروہی زاہدہ بروہی و دیگر گنداخہ…

1 hour ago