لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو بحال اور فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بلدیاتی انتخابات آئندہ سال 2025ء میں ہونے کا امکان ہے جس کی تاریخ کا اعلان قائد (ن )لیگ نواز شریف خود کریں گے۔
“جنگ ” نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) نے آئندہ سال پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں ، پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے لئے بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔
ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…
لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…
لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…
بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…