ویٹرنری ڈاکٹرز نے بلوچستان اسمبلی کے سامنے اپنی ڈگریاں نذر آتش کر دیں


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے بیروزگاری سے تنگ آ کر اپنی ڈگریاں نذر آتش کر دیں، تفصیلات کے مطابق ویٹرنری ڈاکٹرز نے بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے ڈگریاں نظر آتش کی ۔
اس موقع پر مقررین کا کہناتھا کہ افسوس کا مقام یہ ہے کہ ڈاکٹرز ڈگریاجلارہے ہیں اور منسٹر لائیوسٹاک بخت کاکڑ کو کرغستان سے فرست نہیں ، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو بجٹ سیشن کے دوران خودسوزی کرینگے ۔