اویس لغاری نے ہمیں چور بنا دیا ہے کہ ہم نے 600 ارب روپے کی چوری کی ہیں سینیٹر کامران مرتضی میری تقریر میں بتائیں چور کا لفظ کہاں ہے، نقصان کو نقصان نہ کہوں تو کیا کہوں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری


اسلام آباد،کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سینیٹر کامران مرتضی کا سینیٹ اجلاس میں کہا ہے کہ وزیرصاحب نے ہمیں چور بنا دیا ہے
کہ ہم نے 600 ارب روپے کی چوری کی، انھوں نے اب ہمیں چور ڈاکو بنایا پہلے ہم صرف دہشتگرد تھے۔سینیٹر کامران مرتضی کے اعتراض پروفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ میری تقریر میں بتائیں چور کا لفظ کہاں ہے
نقصان کو نقصان نہ کہوں تو کیا کہوں، واپڈا بورڈ میں جے یو آئی ف کے نمائندے بیٹھے ہیں، ہم کون ہیں کسی کو چور بنانے والے، نقصان چاروں صوبوں میں ہے، سولرائزیشن کا کہہ رہا ہوں جیسے ہی بلوچستان حکومت کا میکنزم ملے گا اس کی طرف جائیں گے

Recent Posts

بیرون ملک سفر کے خواہشمند نان فائلرز کے لیے بری خبر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ…

2 mins ago

کیا حکومت نان فائلرز کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردے گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز سینیٹ نے فنانس بل 2024 کے لیے اپنی سفارشات کی…

8 mins ago

پشاور: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پشاور میں چند گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں 16 افراد قتل…

15 mins ago

کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس کو حادثہ، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوٹری کے مقام پر کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس کی…

23 mins ago

3 ماہ کی اضافی تنخواہیں پانے والے سرکاری ملازمین کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے گزشتہ روز مالی سال 24-25 کے…

28 mins ago

آپریشن عزم استحکام: امریکا کا دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان…

34 mins ago